چراغ طور

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ نور جو حضرت موسٰی علیہ السلام کو جلوہ خداوندی کے وقت کوہ طور پر نظر آیا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ نور جو حضرت موسٰی علیہ السلام کو جلوہ خداوندی کے وقت کوہ طور پر نظر آیا تھا۔